پیٹ پھاڑنے والے آج گلے مل رہے ہیں، انہیں صرف میرا ڈر ہے، عمران خان
فیصل آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پیٹ سے پیسے پی ٹی آئی نے نہیں ن لیگ نے نکالنے تھے، ایک دوسرے کے پیٹ پھاڑنے والے چور آج اکھٹے ہو رہے ہیں، ملک کے سیاستدان کھانسی کے علاج کیلئے بھی… Continue 23reading پیٹ پھاڑنے والے آج گلے مل رہے ہیں، انہیں صرف میرا ڈر ہے، عمران خان