اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کر دی گئی ، تمام اسپتالوں و لیبارٹریز کو مراسلہ جاری

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 5 ہزار روپے مقرر کردی ہے ۔ کرونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت سے متعلق سرکاری و نجی اسپتالوں و لیبارٹریز کو مراسلہ لکھ بھیج دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔آئی ایچ آر اے نے مراسلے میں کہا ہے کہ کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 5 ہزار روپے مقرر کی

گئی ہے۔آئی ایچ آر اے نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ رپورٹ پر مشین، کٹ، بیچ نمبر درج کرنا لازم ہوگا، خلاف ورزی کرنے والوں کے کلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔اس سے قبل چار فروری کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور 29 جنوری کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کووڈ پی سی آر ٹیسٹ کے قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…