اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں کرائوڈ کا شور کرکٹ کا مزہ بڑھا دیتا ہے، جیمز وینس

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)انگلش کرکٹر جیمز وینس نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرائوڈ کا شور کرکٹ کا مزہ بڑھا دیتا ہے۔ایک انٹرویومیں جیمز وینس نے کہا کہ اکتوبر میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق نہ ہونا مایوس کن تھا۔انہوں نے کہا کہ فیصلے اوپر کے لوگ کرتے ہیں، کھلاڑیوں کو فیصلوں سے آگاہ کیا جاتا ہے

، متعدد بار پاکستان آچکا ہوں، ہمیشہ خود کو محفوظ تصور کیا۔انگلش کرکٹر نے کہا کہ مجھ سے کھلاڑی جب تجربے کا پوچھتے ہیں تو مثبت فیڈ بیک ہی دیتا ہوں، امید ہے انگلش ٹیم جب آئیگی تو فل کرائوڈ کے سامنے میچز ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ پی ایس ایل میں کھیل کر مختلف کنڈیشنز کا اچھا تجربہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…