پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں عدم تحفظ کے احساس کے شکار انسانوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر میں تیز رفتار ترقی کے باوجود بہت سے ممالک کے عام شہری خود کو پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کے مطابق صنعتی ممالک سمیت تقریبا سبھی ریاستوں میں تحفظ کا احساس اپنی نچلی ترین سطح پر ہے۔ اس حوالے سے

کرائے گئے سروے میں سات میں سے چھ جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ وہ خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ یو این ڈی پی کی جرمن شاخ کے سربراہ آخم اشٹائنر نے کہا کہ عالمی سطح پر عوامی زندگی میں خوشحالی پہلے سے کہیں زیادہ ہے تاہم انسانوں کی اکثریت اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی عالمی وبا بھی عدم تحفظ کے احساس میں اضافے کا سبب ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…