پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر کراچی میں کم قیمت ہائوسنگ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شہریوں کے لئے ہائوسنگ اسکیم متعارف کروائی جائے گی، کم قیمت ہائوسنگ اسکیم کم آمدنی والے

طبقے کو رہائشی سہولت مہیا کرے گی، پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کو رہائشی اسکیم کے لئے زمین کا سروے کرنے کی ہدایت کی ہے، دیگر علاقوں میں بھی ہائوسنگ اسکیم بنانے کے لئے محکمہ لینڈ سروے شروع کرے گا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے اور لا تعداد لوگوں کو سر چھپانے کی جگہ درکار ہے، پیپلز پارٹی کے وژن کے مطابق عوام کو رہائشی سہولتیں مہیا کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…