اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔منی لانڈرنگ کیس کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کے مطالبے کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ اس ضمن میں قانونی اور سیاسی محاذ کے لئے حکمت عملی کو حتمی شکل… Continue 23reading پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

600 لٹر پٹرول ، بچوں کی 75 فیصد فیس ادا ، مفت لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت،گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  فروری‬‮  2022

600 لٹر پٹرول ، بچوں کی 75 فیصد فیس ادا ، مفت لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت،گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز  کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو ماہانہ 25 لاکھ روپے تنخواہ مل رہی ہے، جس میں سالانہ 10 فیصد اضافہ ہوتا ہے ۔گورنر سٹیٹ بینک کو فرنشڈ گھر یا اس کے… Continue 23reading 600 لٹر پٹرول ، بچوں کی 75 فیصد فیس ادا ، مفت لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت،گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور میں گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

پشاور میں گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور (این این آئی)پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی۔پولیس حکام کے مطابق تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ جلی ہوئی لاش ایڈوکیٹ طائف… Continue 23reading پشاور میں گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

مظفرگڑھ ،14 افراد کی مبینہ طور پر 15 سالہ طالبعلم سے زیادتی کا انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2022

مظفرگڑھ ،14 افراد کی مبینہ طور پر 15 سالہ طالبعلم سے زیادتی کا انکشاف

مظفرگڑھ (اے پی پی)مظفرگڑھ میں 14 افراد کی مبینہ طور پر 15سالہ طالبعلم سے مسلسل جنسی استحصال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔مظفرگڑھ کے نواحی قصبے لنگر سرائے کے موضع پکا سندیلہ کا رہائشی متاثرہ 15سالہ لڑکاثمر مشتاق نویں جماعت کا طالبعلم ہے۔ملزمان ثمر مشتاق کو ورغلا کر اپنے مویشیوں کے بھانے میں لے گئے جہاں… Continue 23reading مظفرگڑھ ،14 افراد کی مبینہ طور پر 15 سالہ طالبعلم سے زیادتی کا انکشاف

بہتر تربیت سے کسی بھی چیلنج کا موثرجواب دیا جا سکتا ہے،آرمی چیف

datetime 12  فروری‬‮  2022

بہتر تربیت سے کسی بھی چیلنج کا موثرجواب دیا جا سکتا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بہتر تربیت سے کسی بھی چیلنج کا موثرجواب دیا جا سکتا ہے، تمام اقلیتیں پاکستان میں برابر کے شہری ہیں، اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading بہتر تربیت سے کسی بھی چیلنج کا موثرجواب دیا جا سکتا ہے،آرمی چیف

ساڑھے تین سالوں میں ملک کی بربادی کی ذمہ دار ٹیم کو انعام دینا 22کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،سرا ج الحق

datetime 12  فروری‬‮  2022

ساڑھے تین سالوں میں ملک کی بربادی کی ذمہ دار ٹیم کو انعام دینا 22کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،سرا ج الحق

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سالوں میں ملک کی بربادی کی ذمہ دار ٹیم کو انعام دینا 22کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،وزیر اعظم اور ان کے وزراء کی کارکردگی صفر ہے۔ ملک کے ادارے مسلسل تنزلی کا شکار ہیں جس پر انعام… Continue 23reading ساڑھے تین سالوں میں ملک کی بربادی کی ذمہ دار ٹیم کو انعام دینا 22کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،سرا ج الحق

پاکستان حلال گوشت برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں 19ویں نمبر پر آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

پاکستان حلال گوشت برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں 19ویں نمبر پر آگیا

جڑانوالہ (آن لائن)پاکستان حلال میٹ ایکسپورٹر ز اینڈ پروسیسر ز ایسوسی ایشن کے ترجمان محمد اخلاق قریشی نے بتایاکہ پاکستان حلال گوشت پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پانچویں جبکہ حلال گوشت برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں 19ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ پاکستان اس وقت بحرین،متحدہ عرب ا مارات،کویت،عمان اور سعودی… Continue 23reading پاکستان حلال گوشت برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں 19ویں نمبر پر آگیا

مزاحمت کی علامت باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی، مودی سے بڑا سوال

datetime 12  فروری‬‮  2022

مزاحمت کی علامت باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی، مودی سے بڑا سوال

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت بن جانے والی کرناٹک کی باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کولکتہ سے جاری ہونے والے انگریزی اخبار نے طالبہ کی تصویر کیساتھ اس کے ساتھ پیش آنے والے رویے کو بھارت کی حالت زار… Continue 23reading مزاحمت کی علامت باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی، مودی سے بڑا سوال

پی ٹی آئی کے بعض اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے جعلی لیٹر ہیڈکے استعمال کا انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی کے بعض اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے جعلی لیٹر ہیڈکے استعمال کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پنجاب کے مختلف سرکاری محکمہ جات کے ملازمین کو فاعدہ پہنچانے کے لیئے پی ٹی آئی کے بعض اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے جعلی لیٹر ہیڈکے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، بتایا گیا ہے کہ ان جعلی لیٹر ہیڈز کا سب سے زیادہ استعمال محکمہ صحت پنجاب میں کیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے بعض اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے جعلی لیٹر ہیڈکے استعمال کا انکشاف