اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔منی لانڈرنگ کیس کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کے مطالبے کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ اس ضمن میں قانونی اور سیاسی محاذ کے لئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں یہ مطالبہ کیا جائے

گا کہ شہباز شریف کا کیس براہ راست دیکھایا جائے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گے۔ تحریک انصاف نے شہباز شریف کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ منی لانڈرنگ کیس کے فیصلے تک شہباز شریف کو اسمبلی میں تقریر نہیں کرنے دی جائیگی۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی شہباز شریف کی تقریر کے دوران بھرپور احتجاج کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…