جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

مظفرگڑھ ،14 افراد کی مبینہ طور پر 15 سالہ طالبعلم سے زیادتی کا انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

مظفرگڑھ (اے پی پی)مظفرگڑھ میں 14 افراد کی مبینہ طور پر 15سالہ طالبعلم سے مسلسل جنسی استحصال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔مظفرگڑھ کے نواحی قصبے لنگر سرائے کے موضع پکا سندیلہ کا رہائشی متاثرہ 15سالہ لڑکاثمر مشتاق نویں جماعت کا طالبعلم ہے۔ملزمان ثمر مشتاق کو ورغلا کر اپنے مویشیوں کے

بھانے میں لے گئے جہاں انہوں نے اور ان کے 12 دیگر دوستوں ک نے اسے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزم ارتطی عرف حارث زیادتی کی وڈیو بھی بناتا رہا۔پولیس تھانہ صدر مظفرگڑھ متاثرہ لڑکے کے چچا ربنواز کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…