مودی کی لکھنے کی اداکاری کا پول ٹی وی کیمروں نے کھول دیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم… Continue 23reading مودی کی لکھنے کی اداکاری کا پول ٹی وی کیمروں نے کھول دیا