بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں حجاب پر پابندی بحرین کی پارلیمنٹ کے اراکین نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 17  فروری‬‮  2022

بھارت میں حجاب پر پابندی بحرین کی پارلیمنٹ کے اراکین نے بڑا قدم اٹھا لیا

دوحہ(این این آئی)بحرین کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پرپابندی کی مذمت کی ہے اور بھارتی حکومت پر اس امتیازی فیصلے کو فوری طور پر ختم کرنے کیلئے بین الاقوامی دبائوبڑھانے کا مطالبہ کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بحرین کی پارلیمنٹ نے الاسالہ بلاک کے صدر… Continue 23reading بھارت میں حجاب پر پابندی بحرین کی پارلیمنٹ کے اراکین نے بڑا قدم اٹھا لیا

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اراکین اسمبلی کا” وندے ماترم ”گانے سے انکار

datetime 17  فروری‬‮  2022

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اراکین اسمبلی کا” وندے ماترم ”گانے سے انکار

پٹنہ (این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اراکین اسمبلی نے بہار اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس کے دوران ”وندے ماترم” گانے سے انکار کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بہار میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور قانون ساز اسمبلی کے رکن اختر الامام نے کہاہے کہ انہوں نے پارٹی… Continue 23reading آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اراکین اسمبلی کا” وندے ماترم ”گانے سے انکار

بابراعظم کوکیوں ڈانٹا؟ سوشل میڈیا صارفین وسیم اکرم سے ناراض

datetime 17  فروری‬‮  2022

بابراعظم کوکیوں ڈانٹا؟ سوشل میڈیا صارفین وسیم اکرم سے ناراض

لاہور(یواین پی)ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں ملتان سلطانزکیخلاف میچ کے دوران وسیم اکرم کی بابراعظم کوڈانٹ ڈپٹ پرسوشل میڈیا صارفین ناراض ہوگئے۔بابراعظم کووسیم اکرم کی ڈانٹ ڈپٹ سوشل میڈیا صارفین کوپسند نہیں آئی۔ کراچی کنگز اورملتان سلطانز کے میچ میں خوشدل شاہ اوررائیلی روسو جب کراچی کنگز کے بولرز کی پٹائی لگا رہے… Continue 23reading بابراعظم کوکیوں ڈانٹا؟ سوشل میڈیا صارفین وسیم اکرم سے ناراض

ساحل سمند پر شارک کاحملہ،ایک شخص ہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2022

ساحل سمند پر شارک کاحملہ،ایک شخص ہلاک

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک مچھلی کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ سڈنی کے ساحل پر پیش آیا، جہاں شارک نے ایک تیراک پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم نے تیراک کو شدید زخمی حالت میں سمندر… Continue 23reading ساحل سمند پر شارک کاحملہ،ایک شخص ہلاک

مراکشی نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی

datetime 17  فروری‬‮  2022

مراکشی نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی

رباط(این این آئی)مراکش میں ایک نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو الگ الگ لڑکیوں کے ساتھ منگنی کی خبر سوشل میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش میں ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی کی اور دونوں کو پروپوز کیا۔ نوجوان کی دونوں کے ساتھ دوستی تھی،… Continue 23reading مراکشی نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی

حبا بخاری نے نکاح نامے میں کون سی اہم شرط لکھوائی؟دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

datetime 17  فروری‬‮  2022

حبا بخاری نے نکاح نامے میں کون سی اہم شرط لکھوائی؟دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

کراچی(یواین پی)گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔حبا بخاری اور آریز نے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ میں شرکت کی، گفتگو کے دوران حبا بخاری نے بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کرسکیں گے کیونکہ وہ اس… Continue 23reading حبا بخاری نے نکاح نامے میں کون سی اہم شرط لکھوائی؟دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

خاتون مسافر کا 19 لاکھ مالیت کا سونا چوری ، ملزمان ڈرامائی انداز میں گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2022

خاتون مسافر کا 19 لاکھ مالیت کا سونا چوری ، ملزمان ڈرامائی انداز میں گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاہور کی پرواز میں مسافر خاندان کے سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری کرلیا گیا، پولیس نے وری کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ پروفیسر ڈاکٹر شبینہ ناز نامی مسافر 12 فروری کو اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی سے نجی ایئر… Continue 23reading خاتون مسافر کا 19 لاکھ مالیت کا سونا چوری ، ملزمان ڈرامائی انداز میں گرفتار

بھارت میں پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2022

بھارت میں پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے گاں کش نگرمیں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گرکرہلاک ہوگئے۔ مرنے والی میں ایک سال کا بچہ اور10سال کی لڑکی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ مرنے… Continue 23reading بھارت میں پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں شارک کا عجیب و غریب بچہ دریافت

datetime 17  فروری‬‮  2022

نیوزی لینڈ میں شارک کا عجیب و غریب بچہ دریافت

ویلنگٹن(این این آئی) سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں پائی جانے والی نایاب شارک کا ایک بچہ دریافت ہوا ہے جو دکھنے میں کسی دوسری ہی دنیا کی مخلوق لگتا ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق گھوسٹ شارک جنہیں کیمائرابھی کہا جاتا ہے بہت مشکل سے نظر آتی ہیں جبکہ ان کے بچوں کا نظر آنا تقریبا… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں شارک کا عجیب و غریب بچہ دریافت