وفاقی حکومت نے ملک بھر کے وکلا کو صحت کارڈ جاری کر دیا
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے وکلا کو صحت کارڈ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر بابراعوان سے ہائیکورٹ بارپنڈی کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت ہائیکورٹ بارراولپنڈی کے صدرعبدالرزاق ایڈووکیٹ نیکی۔ملاقات میں بابراعوان نے کہا کہ صحت کارڈ پر ہر وکیل اور اس کا خاندان سالانہ 10لاکھ تک… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر کے وکلا کو صحت کارڈ جاری کر دیا