اردو میں خطاب کر کرکے تھک گیا ہوں ، بلاول بھٹو کالاہور ہائیکورٹ بار سے انگریزی میں خطاب
لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اردو میں خطاب کر کرکے تھک گیا ہوں ۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج انگریزی میں خطاب کروں گا،وکلا ء پڑھا لکھا طبقہ ہے آپ انگریزی سمجھ لیں گے۔دریں اثناپاکستان… Continue 23reading اردو میں خطاب کر کرکے تھک گیا ہوں ، بلاول بھٹو کالاہور ہائیکورٹ بار سے انگریزی میں خطاب