بشریٰ بی بی کی تضحیک پر تحریک انصاف نے مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش شروع کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )خاتون اول بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی گرفتاری کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے عالیہ حمزہ نے ایف آئی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی تضحیک پر تحریک انصاف نے مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش شروع کر دی