شہریوں کوڈکیتی سے بچانے کے دوران صحافی جاں بحق ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ سے سماء کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران پیش آیا جبکہ واقعہ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق… Continue 23reading شہریوں کوڈکیتی سے بچانے کے دوران صحافی جاں بحق ہو گئے