نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے کر سب سے بڑی غلطی کی، وزیر اعظم
منڈی بہائوالدین(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو ہر روز نئی بیماریاں ہورہی تھی تب ہی ہم نے انہیں باہر جانے کی اجازت دی اور یہ ہماری بڑی غلطی تھی،ڈری ہوئی اپوزیشن کیسز سے بچنے کیلئے عدم اعتماد لانا چاہتی ہے، شریف خاندان کو پیغام ہے کہ آپ کا جو… Continue 23reading نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے کر سب سے بڑی غلطی کی، وزیر اعظم