محسن بیگ معاملہ،ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا، اٹارنی جنرل کی وضاحت
اسلام ابٓاد (این این آئی)اٹارنی جنرل خالد خان نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی کے بیان کی نفی کر تے ہوئے کہاہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا۔ایک انٹرویومیں اٹارنی جنرل نے کہا کہ محسن بیگ کے کیس میں حکومت ایڈیشنل جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کررہی۔اٹارنی جنرل… Continue 23reading محسن بیگ معاملہ،ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا، اٹارنی جنرل کی وضاحت