پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزید 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں جنوری کی ماہانہ فیول… Continue 23reading پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزید 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان