خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ
کوالالمپور(این این آئی)ایسا لگتا ہے کہ ملائیشیا کی نائب وزیر برائے خانگی امور وسماجی بہبود سیتی زیلا محمد یوسف نے کہاوت عورت اپنی ہی دشمن ہے کو سچا ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ایک ایسی بات کہہ دی ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک میں ان کے خلاف نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کی… Continue 23reading خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ