پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ گئی
لاہور( این این آئی)ملک میں مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا ،رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد اضافہ ہواجس سے مجموعی شرح 18.09 فیصد ہو گئی، سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 19.40 فیصد ہوگئی ۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے جس… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ گئی