بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ملک میں مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا ،رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد اضافہ ہواجس سے مجموعی شرح 18.09 فیصد ہو گئی، سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 19.40 فیصد ہوگئی ۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے

اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق حالیہ ہفتے 28 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں لہسن 37 روپے 76 پیسے مہنگا ہوا، ٹماٹر کی قیمت میں 5 روپے 54 پیسے فی کلو اضافہ ہوا، زندہ مرغی 6 روپے 21 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی جبکہ ماچس کی ڈبی 8 پیسے مہنگی ہوئی ۔ایک ہفتے میں گھی 3 روپے 83 پیسے مہنگا ہوا، مٹن، بیف،دال چنا، دال مسور،دودھ اور دہی بھی مہنگے ہوئے جبکہ ایک ہفتے میں 11 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی اور 12 میں استحکام رہا ۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں پیاز 51 پیسے ،آلو 33 پیسے فی کلو سستے ہوئے، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا3 روپے 12 پیسے، چینی 47 پیسے فی کلو، دال مونگ، دال ماش، ایل پی جی اور گڑ سستا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…