منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتمادناکام بنانے کیلئے وفاقی کابینہ میں توسیع کامنصوبہ

datetime 18  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتمادناکام بنانے کیلئے وفاقی کابینہ میں توسیع کامنصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وفاقی حکومت نے تحريک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، اپنے اتحادیوں کو پکا کرنے کیلئے مزيد وزارتيں دينے کا پلان بناليا۔ وفاقی کابينہ ميں 2 سے 3 وزراء کو شامل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے متوقع تحریک عدم… Continue 23reading تحریک عدم اعتمادناکام بنانے کیلئے وفاقی کابینہ میں توسیع کامنصوبہ

مراد سعید کا ریحام خان کیخلاف کیس کرنے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2022

مراد سعید کا ریحام خان کیخلاف کیس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر موصلات مراد سعید کا وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کیخلاف کیس کروانے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ریحام خان کی کتاب میں وزیراعظم اور مراد سعید سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ۔ اسی سلسلے میں محسن بیگ کو… Continue 23reading مراد سعید کا ریحام خان کیخلاف کیس کرنے کا فیصلہ

غیرقانونی ٹھیکوں کا نیب ریفرنس، سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد

datetime 18  فروری‬‮  2022

غیرقانونی ٹھیکوں کا نیب ریفرنس، سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ایف بی آئی آر می غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں پیپلزپارٹی دور کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ملزم نامزد کردیا، ان پر خلاف ضابطہ 11 ملین ڈالر کی ادائیگی کا الزام ہے۔نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں… Continue 23reading غیرقانونی ٹھیکوں کا نیب ریفرنس، سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلا ف کھل کر بول پڑے

datetime 18  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلا ف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے شیخ رشید کے نازیبا الفاظ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں (ن) لیگ کا تربیت یافتہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلا ف کھل کر بول پڑے

دوسری شادی کی دھمکی دینے پر بیوی بپھر گئی ، مار مار کر شوہر کی پسلیاں توڑ ڈالیں

datetime 18  فروری‬‮  2022

دوسری شادی کی دھمکی دینے پر بیوی بپھر گئی ، مار مار کر شوہر کی پسلیاں توڑ ڈالیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )دوسری شادی کی دھمکی دینے پر شوہر کو مار مار اس کی پسلیاں توڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولنگر میں شوہر نے دوسری شادی کی دھمکی دی تو بیوی آپے سے باہر ہوگئی اور مار مار اپنے شوہر کی پسلیاں توڑ دیں۔نجی ٹی وی اے… Continue 23reading دوسری شادی کی دھمکی دینے پر بیوی بپھر گئی ، مار مار کر شوہر کی پسلیاں توڑ ڈالیں

گھی کی فی کلو قیمت میں 80روپے اضافے کا امکان

datetime 18  فروری‬‮  2022

گھی کی فی کلو قیمت میں 80روپے اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی)پیٹرول، بجلی اور انٹر سٹی بس کرایوں کے بعد گھی اور آٹا ملز مالکان نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، مالکان نے اپنے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ فلور ملز نے بھی آٹے کے تھیلے… Continue 23reading گھی کی فی کلو قیمت میں 80روپے اضافے کا امکان

نواز شریف یا عمران خان ،کسی کی کارکرگی بہتر ہے تازہ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022

نواز شریف یا عمران خان ،کسی کی کارکرگی بہتر ہے تازہ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) ن لیگ کے سربراہ نواز شریف اپنی کارکردگی سے پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ شہریوں کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 58؍ فیصد ، خیبرپختونخوا میں 46فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصدنے نواز شریف سے مطمئن ہونے کا کہا۔ لیکن… Continue 23reading نواز شریف یا عمران خان ،کسی کی کارکرگی بہتر ہے تازہ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

بھارتی لوک سبھا کے آدھےارکان  کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیراعظم سنگاپور

datetime 18  فروری‬‮  2022

بھارتی لوک سبھا کے آدھےارکان  کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیراعظم سنگاپور

سنگاپور سٹی (این این آئی)سنگاپورکے وزیراعظم لی شین لا نے کہاہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے ارکان کا ریکارڈ… Continue 23reading بھارتی لوک سبھا کے آدھےارکان  کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیراعظم سنگاپور

مراد سعید میرے بیٹوں اور ان کی بہنیں میری بہنوں کی طرح ہیں ،ماضی میں جو کچھ ہوا غلط تھا ، ن لیگ کے جاوید لطیف نے وفاقی وزیر موصلات اور ان کے اہلخانہ سے متعلق کی گئی نازیبا گفتگو پر معافی مانگ لی

datetime 18  فروری‬‮  2022

مراد سعید میرے بیٹوں اور ان کی بہنیں میری بہنوں کی طرح ہیں ،ماضی میں جو کچھ ہوا غلط تھا ، ن لیگ کے جاوید لطیف نے وفاقی وزیر موصلات اور ان کے اہلخانہ سے متعلق کی گئی نازیبا گفتگو پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے وفاقی وزیر مواصلات سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ مراد سعید میرے بیٹوں کی طرح ہیں ان کی بہنیں میری بہنوں کی طرح ہیں میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔نجی ٹی… Continue 23reading مراد سعید میرے بیٹوں اور ان کی بہنیں میری بہنوں کی طرح ہیں ،ماضی میں جو کچھ ہوا غلط تھا ، ن لیگ کے جاوید لطیف نے وفاقی وزیر موصلات اور ان کے اہلخانہ سے متعلق کی گئی نازیبا گفتگو پر معافی مانگ لی