منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟وسیم اختر

datetime 18  فروری‬‮  2022

آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟وسیم اختر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ 85 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی معاشی سمت… Continue 23reading آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟وسیم اختر

عمران خان کا شکریہ، بل گیٹس

datetime 18  فروری‬‮  2022

عمران خان کا شکریہ، بل گیٹس

اسلام آباد(آن لائن)معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔بل گیٹس نے ٹوئٹر پر دورہ پاکستان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک میں پولیو کے حوالے سے ہونے والی نتیجہ خیز بات چیت پر ان کا… Continue 23reading عمران خان کا شکریہ، بل گیٹس

پنجاب بھر کے ان ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے

datetime 18  فروری‬‮  2022

پنجاب بھر کے ان ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے چھوٹے پولیس ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے گا‘آئی جی پنجاب کے احسن اقدام پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑگئی‘پنجاب پولیس اوراخوت فائونڈیشن کے درمیان سنٹرل پولیس آفس میں معاہدہ‘ ایم اویو کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت… Continue 23reading پنجاب بھر کے ان ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 18  فروری‬‮  2022

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل عدالت عظمیٰ میں دائر کردی ہے۔اپیل میں الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا۔اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو تاحیات نا اہل کرنے کا اختیار نہیں تھا۔الیکشن… Continue 23reading فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

صحافی محسن بیگ پر تشدد، چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی

datetime 18  فروری‬‮  2022

صحافی محسن بیگ پر تشدد، چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواستگزار کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ بہت افسوسناک ہے کہ وزیراعظم تک اس معاملے میں شامل ہو گئے۔ اس عدالت کے ماتحت جج کے خلاف… Continue 23reading صحافی محسن بیگ پر تشدد، چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی

سعودی عرب نے سرکاری دفاتر میں (ہاف پینٹ)پہننے پر پابندی عائدکردی

datetime 18  فروری‬‮  2022

سعودی عرب نے سرکاری دفاتر میں (ہاف پینٹ)پہننے پر پابندی عائدکردی

ریاض (این این آئی) سعودی وزیر داخلہ نے مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی عائد کردی، خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی جانب سے سماجی ذوق کی منافی خلاف ورزیوں کی فہرست پہلے ہی کافی طویل… Continue 23reading سعودی عرب نے سرکاری دفاتر میں (ہاف پینٹ)پہننے پر پابندی عائدکردی

ان شا اللہ عوام کو خوشخبری دینگے‘ ن لیگ کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2022

ان شا اللہ عوام کو خوشخبری دینگے‘ ن لیگ کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کوئی سنگدل ہی کرسکتا… Continue 23reading ان شا اللہ عوام کو خوشخبری دینگے‘ ن لیگ کا اعلان

تم کسی کی نہیں مگراللہ کی پکڑ میں آؤ گے ،خواجہ سعد رفیق

datetime 18  فروری‬‮  2022

تم کسی کی نہیں مگراللہ کی پکڑ میں آؤ گے ،خواجہ سعد رفیق

لاہور(آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ظالم کی رسی درازہوتی ہے مگرکب تک؟۔ وزیراعظم عمران خان کے منڈی بہاؤ الدین میں ہونے والے جلسے کے خطا ب پر تنقید کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ تمھاری جنگ ذاتی اقتدار کیلئے ہے، وزارتوں /سرکاری… Continue 23reading تم کسی کی نہیں مگراللہ کی پکڑ میں آؤ گے ،خواجہ سعد رفیق

مولانا فضل الرحمان کااسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کااسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20 فروری کو ہنگو جلسہ کے بعد اسلام آباد آجائیں گے۔سربراہ پی ڈی ایم حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کے لئے صلاح و مشورے اور ملاقاتیں کریں گے۔ مولانا فضل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کااسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ