بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھر کے ان ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے چھوٹے پولیس ملازمین کو اپنا گھربنانے کیلئے آسان اقساط پر15لاکھ کا قرضہ مل سکے گا‘آئی جی پنجاب کے احسن اقدام پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑگئی‘پنجاب پولیس اوراخوت فائونڈیشن کے درمیان سنٹرل پولیس آفس میں معاہدہ‘

ایم اویو کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت پنجاب پولیس اوراخوت فائونڈیشن کے درمیان کیاگیا‘ایم او یو کے تحت پاکستان کے چھوٹے ملازمین کوگھربنانے کیلئے آسان اقساط پر 5مرلہ گھر/پلاٹ تک کے لئے دس سے پندرہ سال کی مدت کے لئے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا‘اس سہولت کا فائدہ 50ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین کو ہوگا جن کیلئے ذاتی گھرکا حصول انتہائی مشکل ہے اس سہولت کی بدولت ذاتی گھر سے محروم پولیس ملازمین کوذاتی چھت میسر آسکے گی‘اخوت فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹرامجد ثاقب نے پنجاب پولیس کے ساتھ معاہدے کو احسن اقدام قرار دیا تمام اضلاع کے پولیس ملازمین قرض کے حصول کیلئے سنٹرل پولیس آفس میں ویلفیئر برانچ کو درخواستیں بھجوائیں گے ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر فاروق مظہر اور سی ای او اخوت اسلامک مائیکروفنانس ڈاکٹرکامران شمس نے ایم اویو پردستخط کئے ڈی آئی جی ویلفیئر درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد انہیں اخوت ہیڈ آفس بھجوائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…