سرکاری اسپتال کا میڈیکولیگل سیکشن چندے پر چلنے کا انکشاف، پولیس سرجن کی جیب پر 4 ہزار کا بوجھ
کراچی(این این آئی) سندھ کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال عباسی شہید کا میڈیکولیگل سیکشن چندے پر چلنے کا انکشاف ہوا ہے، ایڈیشنل پولیس سرجن کی جیب پر 4 ہزار کا بوجھ پڑا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال کا اہم یونٹ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ایڈیشنل پولیس… Continue 23reading سرکاری اسپتال کا میڈیکولیگل سیکشن چندے پر چلنے کا انکشاف، پولیس سرجن کی جیب پر 4 ہزار کا بوجھ