پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

اسلام آبا (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ’’کمفرٹیبل زون‘‘ میں چلے جائیں تاکہ اگر دو چار لوگ آگے پیچھے بھی ہوجائیں تو فرق نہ پڑے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں 4 اور پنجاب میں 18 یا 19 ووٹوں کا معاملہ ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جوحکومت کی حالت ہے ہمیں ہفتہ دس دن میں منتیں کریں گے کہ عدم اعتماد لے آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…