منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

محمد رضوان پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹونٹی کی ایک اننگز میں دو سنچری کی شراکت بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔محمد رضوان نے یہ کارنامہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے میچ میں انجام دیا۔محمد رضوان نے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے شان مسعود کے

ساتھ 119 رنز کی اور پھر روئیلی روسو کے ساتھ 103 رنز کی شراکت بنائی۔مجموعی طور پر دنیا میں یہ ایسا 12 واں موقع تھا۔اس سے قبل ہونے والی 11 ایسی شراکتوں میں سے 8 ایسی شراکت رہیں جس میں ایک ہی بیٹر دو سنچری شراکت میں حصہ دار رہا ہو۔ ان بیٹرز میں ایرون فنچ، بی پی چپنگو، ایڈم لیتھ، ول ینگ، ٹوم کوہلر کیڈمور، ڈیوڈ وارنر، ڈیوون کونووے اور رایان پٹھان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…