جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(این این آئی)ایسا لگتا ہے کہ ملائیشیا کی نائب وزیر برائے خانگی امور وسماجی بہبود سیتی زیلا محمد یوسف نے کہاوت عورت اپنی ہی دشمن ہے کو سچا ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ایک ایسی بات کہہ دی ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک میں ان کے خلاف نہ صرف خواتین

بلکہ مردوں کی طرف سے بھی سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشیا میں خاندانی امور اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی خواتین کی نائب وزیرسیتی زیلا محمد یوسف نے انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں مردوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی ضدیبیویوں کی پٹائی کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیویوں کی مار پیٹ انہیں درست کرنے، ان کے رویے بدلنے اور مشتعل ہونے سے بچائے گا۔ یہ سزا ان کے ضدی پن اور اشتعال انگیز رویے کی وجہ سے تادیبی طور پر دی جائے۔اس ویڈیو نے ملائیشیا کے عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سیتی یوسف نے انسٹاگرام پر ماں کے مشورے کے عنوان سے دو منٹ کا ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے شوہروں کو سب سے پہلے مشورہ دیا کہ وہ اپنی ضدبیویوں سے بات کر کے انہیں تادیب سکھائیں کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر بیویاں بات چیت کے سمجھانے سے اپنے رویئے سے باز نہ آئیں تو پھر انہیں تین دن کے لیے چھوڑ دیں۔اگر بیوی پھر بھی قابو میں رہے تو مرد سختی کیلئے ان پر ہاتھ اٹھا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…