سکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی شکایت لئے عدالت پہنچ گیا
جے پور(این این آئی)بھارتی اسکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی، شکایت لئے عدالت پہنچ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے اسکول کے پرنسپل نے اپنی بیوی پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف عدالت مین شکایت درج کروا دی ۔شہری کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی روزانہ کی… Continue 23reading سکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی شکایت لئے عدالت پہنچ گیا