پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چوہدری نے عورت مارچ پر پابندی کا مطالبہ مسترد کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عورت مارچ پر پابندی لگانے کے وزیر مذہبی امور کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ ایسے معاملات میں حکومت کو پارٹی نہیں بننا چاہیے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ کون سا لباس پہننا ہے، کون سا

نہیں پہننا، یہ فیصلے حکومتیں کرنا شروع کردیں تو پھر ہم وہی کریں گے جو بھارت میں ہورہا ہے۔فواد چوہدری نے عورت مارچ کے نعروں پر نور الحق قادری کی تنقید پر کہا کہ جن نعروں پر اعتراض کیا گیا، ان کی تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ نعروں کو فوٹو شاپ کر کے تبدیل کیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…