پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی کمی ہوئی ہے، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایرانی تیل کی برآمدات کے امکانات سے ہوئی ہے جس کے نتیجے میں روس اور یوکرین تنازع سے تیل کی سپلائی میں میں رکاوٹ کے خدشات کم ہوگئے ہیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت میں 1.83 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد اس کی قیمت 91.14 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی تیل کی قیمت میں 2.24 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل 89.52 ڈالر کا ہوگیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحدوں کے قریب روسی افواج کی موجودگی کے باعث تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں زیادہ کمی نہیں ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…