بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ہم کبھی نہیں روئیں گے ، کبھی نہیں جھکیں گے، فلسطینی بچی اسرائیلی مظالم کیخلاف ڈٹ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رملہ ( آن لائن) اسرائیلی جارحیت کی شکار فلسطینی بچی قابض فوج کی جانب سے گھر تباہ کرنے اور والد کی گرفتاری پر استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عزم و ہمتکے ساتھ ڈٹی رہی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی بچی نے اسرائیلی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے اور والد کی ہمت و جراء ت کو سلام پیش کیا۔اس حوالے سے عالمی میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں فلسطینی بچی نے کہا کہ انہوں نے ہمارے

گھرتباہ کر دیے، میں انہیں بتادوں ہم کبھی نہیں روئیں گے کبھی نہیں جھکیں گے اپنے گھر دوبارہ تعمیر کریں گے۔بچی نے اپنے والد کے حوالے سے کہا کہ میرے بابا ہیرو ہیں، آپ جلد آزاد ہوں گے، ہماری آزادی قریب ہے جیل کسی کو نہیں روک سکتی اور آپ بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔واضح رہے کہ دسمبر میں صیہونی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لیا تھا جس میں ایک میارجرادات کے والد محمود بھی شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…