بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

افغان معاملے پر پاکستان کیساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں لیکن۔۔۔ امریکہ نے بڑا شکوہ بھی کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2022

افغان معاملے پر پاکستان کیساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں لیکن۔۔۔ امریکہ نے بڑا شکوہ بھی کردیا

واشنگٹن(این این آئی)خطے کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسی واضح کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس افغانستان کی طرف بڑھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں واقع امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی… Continue 23reading افغان معاملے پر پاکستان کیساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں لیکن۔۔۔ امریکہ نے بڑا شکوہ بھی کردیا

بھارت میں کسی کوحجاب نہیں پہننا چاہئے ،بی جے پی رکن اسمبلی کی ہرزہ سرائی

datetime 17  فروری‬‮  2022

بھارت میں کسی کوحجاب نہیں پہننا چاہئے ،بی جے پی رکن اسمبلی کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(پی جے پی)کی رکن اسمبلی بھی حجاب کیخلاف زہراگلنے لگی۔ پریگیا ٹھاکرنے کہاہے کہ بھارت میں کسی کوحجاب پہننے کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھوپال میں بی جے پی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی پریگیا ٹھاکرکا کہنا تھا کہ جنہیں گھرکے اندرخطرہ… Continue 23reading بھارت میں کسی کوحجاب نہیں پہننا چاہئے ،بی جے پی رکن اسمبلی کی ہرزہ سرائی

بھارتی موسیقار بپی لہری کی پاکستان نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 17  فروری‬‮  2022

بھارتی موسیقار بپی لہری کی پاکستان نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)بھارتی نیوز ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ بپی لہری نے 8 سال قبل ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کے والد نے پاکستان جانے سے انکار کیا اور انہیں بھی جانے کی اجازت نہ دی۔ بپی دا نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں دوست ہونے کے باوجود انہوں… Continue 23reading بھارتی موسیقار بپی لہری کی پاکستان نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، شہری اللہ کے نام پر پٹرول مانگنے لگا

datetime 17  فروری‬‮  2022

پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، شہری اللہ کے نام پر پٹرول مانگنے لگا

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے حکم پر پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے کا اضافہ ہوا تو سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی صورت شدید احتجاج شروع کردیا۔پاکستان پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیڑھ سوروپے سے زائد ہوئیں جس کے باعث غریب عوام پر مہنگائی کا دبا مزید بڑھ گیا، پیٹرول… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، شہری اللہ کے نام پر پٹرول مانگنے لگا

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری ، سینئر صحافی کی اہلیہ بھی میدان میں آگئی

datetime 17  فروری‬‮  2022

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری ، سینئر صحافی کی اہلیہ بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر ان چیمبر سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایچ او تھانہ مارگلہ سے آج جمعہ کے روز تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ محسن بیگ کی… Continue 23reading محسن جمیل بیگ کی گرفتاری ، سینئر صحافی کی اہلیہ بھی میدان میں آگئی

پٹرولیم مصنوعات پر کتناسیلز ٹیکس لیا جارہا ؟ حکومت نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

datetime 17  فروری‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات پر کتناسیلز ٹیکس لیا جارہا ؟ حکومت نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن کا تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ، ایوان میں فوری بحث کروانے کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین سینیٹ نے وقفہ سوالات پر زور پیٹرولیم میں بحث بعد میں کی جائے گی جبکہ وقفہ سوالات کے بعد ایک مرتبہ پھر اپوزیشن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات پر کتناسیلز ٹیکس لیا جارہا ؟ حکومت نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

آپ نہتی عورتوں کے مارچ پر پابندی لگا کر کیا ثابت کرینگے؟ پیپلز پارٹی نے نورالحق قادری کے خط پر تشویش کا اظہار کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2022

آپ نہتی عورتوں کے مارچ پر پابندی لگا کر کیا ثابت کرینگے؟ پیپلز پارٹی نے نورالحق قادری کے خط پر تشویش کا اظہار کردیا

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری کے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے متعلق وزیراعظم کو لکھے خط پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور… Continue 23reading آپ نہتی عورتوں کے مارچ پر پابندی لگا کر کیا ثابت کرینگے؟ پیپلز پارٹی نے نورالحق قادری کے خط پر تشویش کا اظہار کردیا

پیر نورالحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز

datetime 17  فروری‬‮  2022

پیر نورالحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر نورالحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے… Continue 23reading پیر نورالحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز

2019 سے لاپتہ بچی2 سال بعد خفیہ کمرے سے بازیاب، جانتے ہیں اغواکار کون نکلے؟

datetime 17  فروری‬‮  2022

2019 سے لاپتہ بچی2 سال بعد خفیہ کمرے سے بازیاب، جانتے ہیں اغواکار کون نکلے؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں 2019سے لاپتہ چارسالہ بچی کو بازیاب کرا لیا گیا، والدین ہی بچی کے اغواکار ثابت ہوئے،میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک پولیس نے ایک گھر کی سیڑھیوں کے نیچے بنے خفیہ کمرے سے بچی کوصحیح سلامت بازیاب کرلیا، پولیس نے بتایا کہ بچی کے اغواکار خود اس کے والدین تھے جنہیں گرفتار کرلیا… Continue 23reading 2019 سے لاپتہ بچی2 سال بعد خفیہ کمرے سے بازیاب، جانتے ہیں اغواکار کون نکلے؟