جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حجاب تنازع فیروز خان بھارتیوں پر برس پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2022

حجاب تنازع فیروز خان بھارتیوں پر برس پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے بھارت میں جاری حجاب تنازع پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں وہ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں… Continue 23reading حجاب تنازع فیروز خان بھارتیوں پر برس پڑے

نوکوٹ مبینہ زیادتی کیس پولیس کی غفلت سامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2022

نوکوٹ مبینہ زیادتی کیس پولیس کی غفلت سامنے آگئی

میرپورخاص(این این آئی)میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس کی روایتی ٹامک ٹوئیاں سامنے آگئیں۔واقعہ 6 فروری کی صبح رونما ہوا، پولیس چوکی کا انچارج تین پولیس اہل کاروں کے ساتھ موبائل وین میں قریب ہی موجود رہا لیکن کوئی کارروائی نہیں کی۔رپورٹس کے مطابق پولیس اس وقت… Continue 23reading نوکوٹ مبینہ زیادتی کیس پولیس کی غفلت سامنے آگئی

کراچی کی رنگینیاں لوٹنے لگیں سفارتکاروں نے فرینچ بیچ پر شام گزاری

datetime 16  فروری‬‮  2022

کراچی کی رنگینیاں لوٹنے لگیں سفارتکاروں نے فرینچ بیچ پر شام گزاری

کراچی(این این آئی)کراچی میں ساحلِ سمندر کی رنگینیاں لوٹنے لگی ہیں، کئی دہائیوں بعد گزشتہ روز مختلف ممالک کے سفارت کاروں نے اپنی بیگمات کے ہمراہ ہاکس بے کے فرینچ بیچ پر خوبصورت شام گزاری۔کراچی میں قطر کے قونصل جنرل مشعل ایم الانصاری نے کراچی میں نئے تعینات ہونے والے جرمن قونصل جنرل ہولگر زیلگر… Continue 23reading کراچی کی رنگینیاں لوٹنے لگیں سفارتکاروں نے فرینچ بیچ پر شام گزاری

فلاحی تنظیم پر مساجد کے عطیات سے جائیدادیں خریدنے کا الزام

datetime 16  فروری‬‮  2022

فلاحی تنظیم پر مساجد کے عطیات سے جائیدادیں خریدنے کا الزام

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں مساجد میں جمع ہونے والے عطیات کی مانیٹرنگ کرنے والے حکام ایک خیراتی ادارے کی جانب سے فنڈز کے مبینہ طورپر غیر قانونی استعمال کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ حال ہی میں یہ اطلاعات آئی تھیں کہ مصر میں مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ اکٹھا کرنے والی ایک تنظیم نے چندے… Continue 23reading فلاحی تنظیم پر مساجد کے عطیات سے جائیدادیں خریدنے کا الزام

عابدہ جی کی آواز سن کر لگتا ہے جنت مل گئی معروف بھارتی گلوکارہ

datetime 16  فروری‬‮  2022

عابدہ جی کی آواز سن کر لگتا ہے جنت مل گئی معروف بھارتی گلوکارہ

ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا بھسین نے گلوکارہ عابدہ پروین کے لیے تعریفی کلمات کہے۔میوزیکل شو دی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا پہلا صوفیانہ کلام”تو جھوم” پاکستان سمیت بھارت میں بھی خاصہ مقبول ہوا جس کی تعریف کئی بھارتی ستاروں نے کی ۔حال ہی میں بگ باس 15 کے امید وار راجیو… Continue 23reading عابدہ جی کی آواز سن کر لگتا ہے جنت مل گئی معروف بھارتی گلوکارہ

قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹرکے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹرکے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا

کراچی (این این آئی)قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹر بورڈ کراچی میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا ۔ڈیف ریچ اسکول اینڈ کالج کے 12 طالب علموں نے کراچی انٹر بورڈ میں اے ون گریڈ حاصل کرکے اپنی محنت اور لگن کا لوہا منوایا۔اسکول کی پرنسل مہرین کا کہنا ہے کہ تعلیم… Continue 23reading قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹرکے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا

راوی دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا ماحول،انسانی صحت کے لیے خطرہ قرار

datetime 16  فروری‬‮  2022

راوی دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا ماحول،انسانی صحت کے لیے خطرہ قرار

واشنگٹن(این این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بہنے والا دریا دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا، دریائے راوی میں دوائوں کے اجزا کی موجودگی،ماحول اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی پروسیڈنگ نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے ذریعے شائع کردہ نیو یارک یونیورسٹی کی دنیا کے دریائوں میں… Continue 23reading راوی دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا ماحول،انسانی صحت کے لیے خطرہ قرار

پی ایس ایل سیون سہیل تنویر اور بین کٹنگ میںشدید تلخ کلامی

datetime 16  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل سیون سہیل تنویر اور بین کٹنگ میںشدید تلخ کلامی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر سہیل تنویر اور غیر ملکی کھلاڑی بین کٹنگ میں تلخ کلامی، امپائر نے معاملہ رفع دفع کرایا۔ تفصیلات کیمطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کیساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مقابلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دی۔پشاور نے پہلے… Continue 23reading پی ایس ایل سیون سہیل تنویر اور بین کٹنگ میںشدید تلخ کلامی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے، شہری واٹس ایپ سے 03342874287 پر فری میسیج کرسکیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق واٹس ایپ پر تمام میسیجز بغیر چارجز کے بھیجے جاسکیں گے اور شہری تمام سروسز حاصل کرسکیں گے۔اسلام… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا