پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوکوٹ مبینہ زیادتی کیس پولیس کی غفلت سامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

میرپورخاص(این این آئی)میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس کی روایتی ٹامک ٹوئیاں سامنے آگئیں۔واقعہ 6 فروری کی صبح رونما ہوا، پولیس چوکی کا انچارج تین پولیس اہل کاروں کے ساتھ موبائل وین میں قریب ہی موجود رہا لیکن کوئی

کارروائی نہیں کی۔رپورٹس کے مطابق پولیس اس وقت تک حرکت میں نہیں آئی جب تک متاثرہ خاندان کی خواتین نے نوکوٹ میرپورخاص روڈ پر دھرنا نہیں دے دیا۔واضح رہے کہ میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 خواتین کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…