سبحان اللہ ،19کروڑ سال پرانے پتھر پرلکھی ’بسم اللہ ‘دریافت
اسلام آباد (ڈیسک)ترکی میں کان کی کھدائی کے دوران پتھر کے ٹکڑے پر قدرتی طور پر بسم اللہ لکھا ہوا ہے جو کہ کروڑوں سال قدیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول تُرک صوبے انطالیہ میں سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کے دوران پتھر کے ایک ٹکڑے پر ’بسم اللہ‘ جیسی عبارت دریافت ہوئی ہے… Continue 23reading سبحان اللہ ،19کروڑ سال پرانے پتھر پرلکھی ’بسم اللہ ‘دریافت