معروف بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری انتقال کرگئے
ممبئی، نئی دہلی (این این آئی)انڈیا کے نامور موسیقار اور گلوکار، بپی لہری 69 برس کی عمر میں اتقال کر گئے ہیں۔انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ان کا انتقال ممبئی کے کریٹی کیئر ہسپتال میں بدھ کو ہوا ہے۔ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر دیپک نامجوشی نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو بتایا… Continue 23reading معروف بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری انتقال کرگئے