پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا۔مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میںں

موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کی جانب سے جاری ہونے والے سرکاری کاغذ کا عکس شیئر کیا گیا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 2011 سے2012 تک پاکستان گرے لسٹ میں رہا جبکہ 2012 سے2013 تک پاکستان کو بلیک لسٹ میں رکھا گیا۔مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو پہلے سال 2013 سے 2014 تک پاکستان بلیک لسٹ میں رہا ، جس کے بعد 2014 میں پاکستان کو بلیک لسٹ سے نکال کر گرے لسٹ میں کردیا گیا۔2015 سے ن لیگ حکومت کی بہترین کارکردگی کے باعث ن لیگ کی حکومت کے خاتمے تک یعنی 2018 تک پاکستان کو وائٹ لسٹ میں رہنے کا اعزاز حاصل رہا ہے۔2018 میں تحریک انصاف کی حکومت کے قیام کے بعد سے یعنی2018 سے لیکر ا?ج تک یعنی 2022 تک پاکستان تاحال گرے لسٹ میں ہی موجود ہے جو حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…