جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مظاہرین بے قابو،کینیڈین وزیرِاعظم کا ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا (این این آئی) کینیڈین وزیرِ اعظم نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ایمرجنسی مختصر مدت کے لیے نافذ کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے ہنگامی قانون نافذ کردیا۔جسٹن ٹروڈونے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا

عندیہ دیتے ہوئے کہا فوج تعینات نہیں ہوگی تاہم حکام کو مظاہرین کو گرفتار کرنے اور ٹرکوں کو قبضے میں لینے کے لیے مزید اختیارات دیے جائیں گے۔کینیڈین وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے اور یہ امن عامہ کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے، ہم غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…