ارشاد بھٹی کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کرجعلی ٹوئٹس، سینئر صحافی نے خبردار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی کے نام سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیک اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشاد بھٹی کا فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں ،… Continue 23reading ارشاد بھٹی کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کرجعلی ٹوئٹس، سینئر صحافی نے خبردار کردیا