جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

جلدی جلدی اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو 8روپے نہیں بلکہ پٹرول فی لٹر کتنا مہنگاہونیوالا ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کی شرائط، وزارت خزانہ نے حکومت کو پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کی تجویز دیدی ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرول 12روپے فی لٹر بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے،وزارت خزانہ نے اپنی یہ تجویز

وزیر اعظم آفس بھی بھجوا دی ہے ، پٹرول 12روپے اور ڈیزل 9 روپے 53پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے ، وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ، حکومت اس وقت پٹرول پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لے رہی ، خیال رہے آج دن بھر پٹرول 8روپے فی لٹر مہنگا ہونے کی خبریں چلتی رہی ہیں ، قیمتوں سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قیمتوں کا اعلان کرینگے۔دریں اثنا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار نہیں ہوتی، ہمیں عالمی منڈی سے پٹرولیم مصنوعات خریدنا پڑتی ہیں، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں گی تو یہاں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ انہوںنے کہاکہ قیمتوں کو زیادہ دیر تک بڑھنے سے روکنا ہمارے لئے ممکن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…