جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے ہے، شہباز شریف

datetime 15  فروری‬‮  2022

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے ہے، شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیںبلکہ ملکی تباہی سے ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی مہنگائی اوربیروزگاری میں اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا اس دور حکومت… Continue 23reading عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے ہے، شہباز شریف

مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، پروین رِند ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2022

مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، پروین رِند ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)پیپلزیونیورسٹی شہید بینظیر آباد میں مبینہ طورپر ہراسانی اور تشدد کا شکار نرسنگ ہاؤس افسر پروین رندننگے پاؤں عدالت پہنچ گئیں۔سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیپلزمیڈیکل یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کی طالبہ پروین رند عدالت پہنچیں جہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملزم غلام مصطفی راجپوت… Continue 23reading مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، پروین رِند ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئیں

وزیراعظم کے پاس ایک اختیار ہے جو ان کے اقتدارمیں ڈٹے رہنے کی ضمانت ہے‘سینئرصحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2022

وزیراعظم کے پاس ایک اختیار ہے جو ان کے اقتدارمیں ڈٹے رہنے کی ضمانت ہے‘سینئرصحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی اعزاز سید کے روزنامہ جنگ میں شائع حالیہ کالم کے مطابق پاکستان میں اقتدار بچانے یا مستحکم رکھنے کے لیے یہ سب کچھ کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دائیں بائیں رہنے والے ایک غیرمعمولی وزیر سے ملاقات ہوئی تو پوچھا کہ کیا وزیراعظم کو… Continue 23reading وزیراعظم کے پاس ایک اختیار ہے جو ان کے اقتدارمیں ڈٹے رہنے کی ضمانت ہے‘سینئرصحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے واضح کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی تو پاکستان میں بھی اضافہ ہوگا ،قیمتوں کو زیادہ دیر تک بڑھنے سے روکنا ہمارے لئے ممکن نہیں،اپویشن میں حکومت کو گرانے کی سکت نہیں، مولانا فضل الرحمان،… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ، شہبازشریف نے پرویزالہٰی کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ، شہبازشریف نے پرویزالہٰی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کو وزیراعلی کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ، شہبازشریف نے پرویزالہٰی کو بڑی پیشکش کر دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود اورموسم سرد ۔تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

جب بااثر سمجھے جانے والے افراد کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تو ۔۔۔ وسیم بادامی نے بھی اقرار الحسن پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

datetime 15  فروری‬‮  2022

جب بااثر سمجھے جانے والے افراد کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تو ۔۔۔ وسیم بادامی نے بھی اقرار الحسن پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن وسیم بادامی نے اینکر پرسن اقرار الحسن پر ہونے والے تشد د پر خاموشی توڑ دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں وسیم بادامی کا کہنا تھا کہ ’’اقرار پر اس تشدد کا ذمہ دار کون ہے ؟جب عام آدمی کے مقابلے میں بااثر سمجھے… Continue 23reading جب بااثر سمجھے جانے والے افراد کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تو ۔۔۔ وسیم بادامی نے بھی اقرار الحسن پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین ملاقات کا تو مجھے علم… Continue 23reading جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا

پی ٹی آئی کو کس سے خطرہ لاحق ، فردوس عاشق اعوان نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی کو کس سے خطرہ لاحق ، فردوس عاشق اعوان نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بہت سارے راز ہیں جو میرے سینے میں دفن ہیں،بد قسمتی سے معاشی عدم استحکام کے ساتھ سیاسی عدم استحکام بھی نظر آرہا ہے ،پی ٹی آئی کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو پی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو کس سے خطرہ لاحق ، فردوس عاشق اعوان نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کر دیا