پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے ہے، شہباز شریف

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیںبلکہ ملکی تباہی سے ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی مہنگائی اوربیروزگاری میں اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا اس دور حکومت میں ہوا ہے ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضوں کے اوپر اتنے قرضے چڑھ گئے ہیں جس کی کوئی مثال موجود نہیں۔اس دور میں کرپشن کے بے پناہ سکینڈلز سامنے آئے ہیں ،گندم، چینی، ایل این جی کے سکینڈلز میںاربوں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے ،ملک کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹی گئی ہے، یہ وہ واقعات ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو نیند نہیں آتی اور یہ حکمرانوں کی گھبراہٹ کی وجہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…