پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود اورموسم سرد ۔تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود اورموسم سرد ۔تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔تاہم دیر،کالام اوربگروٹ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پربرفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا:دیر02،کالام01اورگلگت بلتستان:بگروٹ میں01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ کالام 0.5 اور بگروٹ میں ٹریس برفباری ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10، گوپس منفی07، زیارت منفی05، ہنزہ، اسکردو، کالام منفی04، بگروٹ، شوپیاں منفی02 استور، پلوامہ، بارہ مولہ اورقلات میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…