جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لانگ مارچ کی شاید ضرورت نہ پڑے ،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا تحریک عدم اعتماد کے بارے اہم اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2022

لانگ مارچ کی شاید ضرورت نہ پڑے ،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا تحریک عدم اعتماد کے بارے اہم اعلان

رحیم یارخان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیے ،تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کریں گے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ… Continue 23reading لانگ مارچ کی شاید ضرورت نہ پڑے ،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا تحریک عدم اعتماد کے بارے اہم اعلان

بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں عوام کو پیسنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آ گیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں عوام کو پیسنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے بجلی ٹیرف میں 4روپے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ گردشی قرض مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت اضافے کی وجہ سالانہ ٹیرف کی ری بیسنگ اور بعض سبسڈیز کا خاتمہ ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، حکومت… Continue 23reading بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں عوام کو پیسنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آ گیا

پیسے ہتھیانے کیلئے نورمقدم کے قتل میں ہمارے گھرانے کو ملوث کیا گیا، ظاہر جعفر کا دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2022

پیسے ہتھیانے کیلئے نورمقدم کے قتل میں ہمارے گھرانے کو ملوث کیا گیا، ظاہر جعفر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو فیصلہ کرنے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔پیر کو ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کے خط پر ٹرائل مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کی گئی۔اسلام… Continue 23reading پیسے ہتھیانے کیلئے نورمقدم کے قتل میں ہمارے گھرانے کو ملوث کیا گیا، ظاہر جعفر کا دعویٰ

پی ٹی اے کا کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2022

پی ٹی اے کا کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،قانونی حوالہ کمزور ہے، سٹیٹ بینک کے سرکلر کو بنیاد بنا کر ویب سائٹس بلاک نہیں کی جاسکتیں.روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ايف آئی… Continue 23reading پی ٹی اے کا کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد اپوزیشن کے اہم رکن نے پلان بتادیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد اپوزیشن کے اہم رکن نے پلان بتادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اپوزیشن کا فیصلہ بے وجہ نہیں ہے کیونکہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو بڑی امیدیں ہیں کہ معاملات ’’منصوبے‘‘ کے مطابق ہی طے پائیں گے، یہ اس منصوبے کو خفیہ رکھا جارہا ہے اور صرف چند لوگوں کو ہی اس کا علم ہے۔روزنامہ… Continue 23reading عمران خان کیخلاف عدم اعتماد اپوزیشن کے اہم رکن نے پلان بتادیا

حارث رؤف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیدیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

حارث رؤف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رؤف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیدیا ۔ایک بیان میں حارث رؤف نے کہا کہ لاہور کے شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں دیکھ کر خوشی ہوئی، ہم کراؤڈ کو انجوائے کررہے ہیں، امید تھی ہوم گراؤنڈ پر سپورٹ ملے گی۔حارث رؤف نے… Continue 23reading حارث رؤف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیدیا

تبدیلی بھی جارہی ہے اور جعلی کپتان بھی جارہا ہے،عظمیٰ بخاری

datetime 15  فروری‬‮  2022

تبدیلی بھی جارہی ہے اور جعلی کپتان بھی جارہا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ تبدیلی بھی جارہی ہے اور جعلی کپتان بھی جارہا ہے،تحریک عدم اعتماد بھی آرہی ہے اور لانگ مارچ بھی ہورہا ہے،جعلی تبدیلی کے حواریوں سے قوم کی لوٹی ایک ایک پائی وصول کی جائے گی،کسی چینی چور،آٹا چور اور ادویات چور… Continue 23reading تبدیلی بھی جارہی ہے اور جعلی کپتان بھی جارہا ہے،عظمیٰ بخاری

ہم مسکان کی بات کرتے ہیں، ہمارا حال بھی کچھ حوصلہ افزا نہیں ،میاں چنوں واقعے پر سینیٹرز کا برہمی کا اظہار

datetime 15  فروری‬‮  2022

ہم مسکان کی بات کرتے ہیں، ہمارا حال بھی کچھ حوصلہ افزا نہیں ،میاں چنوں واقعے پر سینیٹرز کا برہمی کا اظہار

اسلام آباد آن لائن) ایوان بالا میں کرناٹکا میں حجاب کے لئے جرات مندی کا مظاہرہ کرنے والی طالبہ مسکان کے حق میں تقاریر کی گئی اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اراکین سینٹ کا کہناتھا ہم مسکان کی بات کرتے ہیں، ہمارا حال بھی کچھ حوصلہ افزا نہیں جبکہ میاں چنوں واقعے پر سینیٹرز… Continue 23reading ہم مسکان کی بات کرتے ہیں، ہمارا حال بھی کچھ حوصلہ افزا نہیں ،میاں چنوں واقعے پر سینیٹرز کا برہمی کا اظہار

چین، سرمائی اولمپکس کو سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اولمپکس کا اعزاز حاصل

datetime 15  فروری‬‮  2022

چین، سرمائی اولمپکس کو سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اولمپکس کا اعزاز حاصل

بیجنگ (این این آئی) اولمپک براڈکاسٹنگ سروس نے اعلان کیا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس اب تک سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سرمائی اولمپکس بن چکے ہیں، اور اس نے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر 2 بلین سے زائد افراد کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وازارت خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading چین، سرمائی اولمپکس کو سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اولمپکس کا اعزاز حاصل