جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

چین، سرمائی اولمپکس کو سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اولمپکس کا اعزاز حاصل

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) اولمپک براڈکاسٹنگ سروس نے اعلان کیا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس اب تک سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سرمائی اولمپکس بن چکے ہیں، اور اس نے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر 2 بلین سے زائد افراد کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ اس حوالے سے

چینی وازارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پیر کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ حالیہ دنوں متعدد غیر ملکی میڈیا نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے حوالے سے خبریں دی ہیں جن کا ایک اہم موضوع سرمائی اولمپکس کی ریکارڈ توڑ درجہ بندی بھی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وبائی صورتحال کے باوجود ، برفانی کھیلوں کے ذریعے لایا جانے والا جذبہ، خوشی اور دوستی دنیا بھر کے لوگوں میں مشترک ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کے ذریعے جس اتحاد، تعاون اور امید کا مظاہرہ کیا گیا ہے وہ دنیا بھر کے ممالک میں اعتماد اور طاقت کا محرک ہے۔ دنیا بھر کے عوام سرمائی اولمپکس اور بیجنگ کے لیے مل کر خوشیاں منانے اور مشترکہ مستقبل کے لئے ایک ساتھ ، کے اولمپک جذبے کا مکمل مجسمہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…