لاہور،نجی اسکول میں 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )لاہورکے علاقے شاہدرہ کے ایک نجی اسکول میں دس سالہ بچی سے اسکول کے واش روم میں جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس کے مطابق بچی واش روم گئی تو نامعلوم لڑکے نے زیادتی کی اور بچی کی حالت بگڑنے پر بھاگ… Continue 23reading لاہور،نجی اسکول میں 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا