جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کیلئے ویلنٹائن ڈےپر تحفہ کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی

datetime 14  فروری‬‮  2022

شاہین آفریدی کیلئے ویلنٹائن ڈےپر تحفہ کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویلنٹائن ڈے پر ملنے والے تحفے کی تصویر شیئر کی ہے۔کرکٹر نے انسٹاگرام اسٹوری پر تحفے کی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر وائرل ہوگئی ۔شاہین… Continue 23reading شاہین آفریدی کیلئے ویلنٹائن ڈےپر تحفہ کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی

ڈالر کی قیمت 200سے بھی بڑھنے کا خدشہ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  فروری‬‮  2022

ڈالر کی قیمت 200سے بھی بڑھنے کا خدشہ، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایکس چینج کمپنیو پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200روپے سے بھی تجاوز ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ قومی انگلش اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی طرف سے کروڑوں روپے کے نوٹسز بھی موصول ہو رہے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 200سے بھی بڑھنے کا خدشہ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور ہائی کورٹ نے 1947ء سے چلے آرہے زمینی تنازع کاتاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2022

لاہور ہائی کورٹ نے 1947ء سے چلے آرہے زمینی تنازع کاتاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے 1947 میں جعلسازی سے 3 ہزار 312 کنال متروکہ زمین الاٹ کروانے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے درخواستگزاروں کا 1947 میں اندر سنگھ سے کیا گیا معاہدہ بھی غیرقانونی قرار دے کر کالعدم کر دیا۔ ہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈکے بڑے رقبے پرقبضے کیخلاف28… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے 1947ء سے چلے آرہے زمینی تنازع کاتاریخی فیصلہ سنا دیا

میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 14  فروری‬‮  2022

میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ذوالفقار نے کہا کہ مقتول رانا مشتاق 16 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا، مقتول کا ملتان کے ایک ڈاکٹر سے علاج بھی ہو… Continue 23reading میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا

مسکان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندؤ کمیونٹی کے لوگ بھی مسلمانوں کے حق میں بولنے لگے

datetime 14  فروری‬‮  2022

مسکان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندؤ کمیونٹی کے لوگ بھی مسلمانوں کے حق میں بولنے لگے

بہاولنگر(این این آئی) مسکان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندؤ کمیونٹی کے لوگ بھی مسلمانوں کے حق میں بولنے لگے اور مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے لگے ہیں ہندوؤں کے مطابق بھارت کو اتنا نقصان دشمن نے نہیں پہنچایا جتنا نقصان مودی حکومت کی ہندؤ توا سوچ پہنچا رہی ہے اگر یہی صورتحال… Continue 23reading مسکان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندؤ کمیونٹی کے لوگ بھی مسلمانوں کے حق میں بولنے لگے

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا

datetime 14  فروری‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے اراکین کا اجلاس بیدیاں روڈ پر ایک فارم ہائوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت غضنفر عباس چھینہ نے کی جبکہ اس موقع پر تیمور علی لالی، سردار شہاب الدین ،کرنل (ر) غضنفر عباس سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ہم خیال… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

datetime 14  فروری‬‮  2022

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ق) پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ گجرات کے چوہدری خاندان سے ملاقات پر کہا ہے کہ جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری صاحب کی صحت کا خیال آگیا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی… Continue 23reading گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

کیا عامرخان اور سلمان خان نعرۂ تکبیر بلند کرنیوالی طالبہ کو 3 کروڑ روپے دیں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  فروری‬‮  2022

کیا عامرخان اور سلمان خان نعرۂ تکبیر بلند کرنیوالی طالبہ کو 3 کروڑ روپے دیں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )انٹرنیٹ پر خبریں زیر گردش ہیں کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور سلمان خان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں کے خلاف ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگانے والی ’بہادر‘ لڑکی مسکان خان کو کروڑوں روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سماجی… Continue 23reading کیا عامرخان اور سلمان خان نعرۂ تکبیر بلند کرنیوالی طالبہ کو 3 کروڑ روپے دیں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2022

یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

کیف(این این آئی)یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کے یوکرین… Continue 23reading یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ