وزیر اعظم کی جانب سے وزرا کو اسناد فارغ ہونے کی دلیل ہے، مطلب کھیل ختم ہو چکا ،مولانا فضل الرحمان
رائیونڈ ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے وزرا کو اسناد فارغ ہونے کی دلیل ہے،جس کا مطلب کھیل ختم ہو چکا ہے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رائیونڈ روڈ پر واقعہ مدرسہ جامعہ مدینیہ جدید… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے وزرا کو اسناد فارغ ہونے کی دلیل ہے، مطلب کھیل ختم ہو چکا ،مولانا فضل الرحمان