میں نے ہرگز نہیں کہا تھا میاں صاحب کو ساتھ لے کر ہی آؤں گا، نواز شریف کو ساتھ لانے کے بیان پر ایاز صادق کا یو ٹرن
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں نے ہرگز یہ نہیں کہا تھاکہ میاں صاحب کو ساتھ لے کر ہی آؤں گا، میں نے صرف یہ کہا تھاکہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading میں نے ہرگز نہیں کہا تھا میاں صاحب کو ساتھ لے کر ہی آؤں گا، نواز شریف کو ساتھ لانے کے بیان پر ایاز صادق کا یو ٹرن