پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

نوشہرہ(این این آئی)مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،واقعات کے مطابق گذشتہ روز رحمان بابا کالونی نوشہرہ کینٹ میں 10سالہ بچہ عباس ولد زبیر کو کھیل کود کے دوران پڑوسیوں کے پالتوں مرغ نے بازو پر کاٹا،جس سے دس سالہ عباس شدید زخمی ہوگیا،زخم کو معمولی سمجھ کر چھوڑ دیا گیا جو چند ہی دنوں بعد خطرناک شکل اختیار کرگئی،اور وہی دسالہ بچہ عباس ولد زبیر ساکن رحمان بابا کالونی نزد تبلیغی مرکز نوشہرہ کینٹ اسی زخم کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…